Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مظفر آباد کے قریب جیپ کھائی میں جا گری،8ہلاک

مظفر آباد... مظفر آباد کے قریب میں مسافر جیپ کھائی میں جاگری ۔ 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔ مرنے والوں میں دو بہن بھائی شامل ہیں۔2 افراد نے چھلانگ لگا کر جان بچائی نواحی علاقے سیری درہ جانے والی مسافر جیپ کو حادثہ پیش آیا ۔حادثہ گاڑی کے بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔اندھیرے کے باعث امدادی کاموں میں مشکلات پیش آئیں۔

شیئر: