Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایزابیل کی تیاریاں

بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کی چھوٹی بہن ایزابیل جلد ہی بالی وڈ انڈسٹری میں قدم رکھنے والی ہیں۔ انہیں سلمان خان اپنی نئی فلم سے انڈسٹری میں متعارف کروارہے ہیں ۔ ایزابیل ایک اداکارہ بننے کیلئے گر سیکھ رہی ہیں۔وہ مختلف انداز کے رقص سیکھنے میں اپنا زیادہ سے زیادہ وقت گزار رہی ہیں۔
 

شیئر: