Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بالی ، لالی وڈ فلموں کی مراکشی اداکارہ کا انتقال

مراکش سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ، ماڈل و گلوکارہ وئیام الدحمانی دبئی میں دل کا دورہ پڑنے سے وفات پا گئیں۔ان کی عمر 34 برس تھی۔وئیام الدحمانی رباط میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے بالی وڈ کی فلموں کے علاوہ ہندوستانی چینلز کے خصوصی پروگرام بطور میزبان انجام دیئے۔علاوہ ازیں ویام کو پاکستانی ڈائریکٹر شہزاد رفیق نے اپنی فلم میں کاسٹ کیا جس کے بعد انہوں نے ایک فلم”ہوٹل” میں بھی کام کیا تھا۔
 

شیئر: