جو کچھ ہو رہا ہے ، شرمناک ہے،ملیکا جمعہ 27 اپریل 2018 3:00 بالی وڈ اداکارہ ملیکا شراوت نے کہا ہے کہ ہندوستان میں بچوں اور عورتوں کے ساتھ جو کچھ بھی ہورہا ہے ،وہ شرمناک ہے۔انہوں نے کہا کہ موجودہ دور کا میڈیا ایسے واقعات کو روکنے میں معاون ثابت ہوسکتاہے۔ معاون میڈیا شرمناک ملیکا شیئر: واپس اوپر جائیں