Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

طارق نور الٰہی کو صدمہ

تبوک: تبوک میں اردو نیوز کے نمائندے طارق نور الٰہی کی والدہ ہفتہ کو لاہور میں انتقال کرگئیں۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔لاہور کینال ویو قبرستان میں تدفین ہوگی۔ اردو نیوزکے ایڈیٹر انچیف طارق مشخص ، اسٹاف اورتبوک میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے طارق نور الہی سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے متوفیہ کے لئے بلندی درجات کی دعا کی ہے۔

شیئر: