کپل ڈپریشن کے باعث اسپتال میں
ہندوستانی معروف کامیڈین کپل شرما ان دنوں شدید ڈپریشن کا شکارہیں جسکے باعث انہیں اسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔کپل کی جانب سے ان خبروں کی تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی۔واضح ہوکہ کپل شرما ایک بار پھر اپنے ٹی وی شو فیملی ٹائم ود کپل' سے ٹی وی اسکرین پر آئے تھے۔ کپل کے تعطیلات پر ہونے کے باعث ان کا شو ایک بار پھر بند کردیاگیاہے۔