Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حمادہ مرکز میں آگ کیسے لگی؟

 
جدہ .... جدہ کے پہلے تجارتی مرکز حمادہ میں ہیبت ناک آتشزدگی کا اصل سبب گیس سلنڈرز کا پھٹنا بتایا گیا ہے۔ آگ غیر معمولی تھی۔
مزید پڑھیں:کمشنر جدہ کی نگرانی میں حمادہ سینٹر میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا
 شہری دفاع کی 25ٹیموں کو 20واٹر ٹینکرز کی مدد آگ بجھانے کیلئے حاصل کرنا پڑی۔ شہری دفاع کے اہلکار آگ کا دائرہ آس پاس کے مکانات اور دکانوں تک جانے سے روکنے میں کامیاب رہے۔ 
مزید پڑھیں:جدہ کے پہلے تجارتی مرکز میں ہولناک آتشزدگی ،ایک شخص لاپتہ، 4جھلس گئے
گیس سلنڈر کے پھٹنے کی وجہ سے شہری دفاع کے اہلکاروںکو اندر گھسنے میں دقت پیش آئی۔

 

شیئر: