بالی وڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا کو ان دنوں نئے گھر کی تلاش ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سدھارتھ ملہوترا فی الوقت باندرا میں رہائش پذیر ہیں تاہم وہ نئی جگہ رہائش اختیار کرنے کی جستجو میں ہیں۔سدھارتھ نے اب تک کیلئے آخری بار فلم ' عیارے' میں کام کیا ہے۔