Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

5لاکھ داخلی عازمین آن لائن رجسٹریشن کراسکیں گے، وزارت حج و عمرہ

پیر 7مئی 2018ءکو مملکت سے شائع ہونے والے اخبار ” الوطن“ کی سرخیاں
٭ بسیں اندرون مملکت تیار کی جائیں گی اور شاہراہوں پر ٹول ٹیکس لگایا جائیگا، وزیر نقل و حمل ڈاکٹر نبیل العامودی
٭ 5لاکھ داخلی عازمین آن لائن رجسٹریشن کراسکیں گے، وزارت حج و عمرہ
٭ سعودیوں نے 1438ھ کے دوران غیر ملکیوں سے 8160شادیاں کیں، یمنی سرفہرست
٭ قرضوں کے اجراءمیں کمی واقع ہوئی ہے،3سعودی بینکوں کا اعلان
٭ لبنانی انتخابات پر اعتبار کی شرح 15فیصد ۔۔۔ قرضوں کے اجراءمیں ایک فیصد کمی واقع ہوئی ہے
٭ عراقی طیاروں نے شام میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی
٭ تیونس کے بلدیاتی انتخابات میں ووٹروں نے دلچسپی کا اظہار نہیں کیا
٭ عسیر میونسپلٹی نے بارش کے مسائل سے نمٹنے کیلئے خصوصی ورکشاپ منعقد کیا
٭ سعودی آرامکو نے 10لاکھ درخت لگانے کا پروگرام جاری کردیا
٭ مکہ مکرمہ میں ملاوٹی آب زمزم کے کین ضبط کرلئے گئے
٭٭٭٭٭٭٭٭
 

شیئر: