Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ میں درمیانے درجے کی بارش

جدہ: جدہ کے بیشتر محلوں میں درمیانے درجے کی بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مکہ مکرمہ ریجن کی کمشنریوں جدہ، ثول، الجموم اور قرب وجوار کے علاقوں میں بارش کا سلسلہ بدھ تک رہے گا۔

قبل ازیں مکہ مکرمہ گورنریٹ نے ٹویٹر پر کہا ہے کہ ثول میں بارش کے بعد بادلوں کا رخ جدہ کی طرف ہے۔

 

شیئر: