صنعاءمیں حوثیوں کے ٹھکانوں پر بمباری جمعرات 10 مئی 2018 3:00 ریاض ...یمن کی آئینی حکومت کی بحالی کیلئے قائم عرب اتحا د کے طیاروں نے صنعاءمیں حوثیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔ پورا علاقہ زبردست دھماکوں سے گونج اٹھا۔ ریاض عرب اتحا د حوثی بمباری شیئر: واپس اوپر جائیں