الجوف: طیارہ گر گیا، 4ہلاک منگل 15 مئی 2018 3:00 الجوف.... سعودی تحفظ ماحولیات ادارے کا ایک طیارہ تبوک اور الجوف کے درمیان قومی جنگل میں گر کر تباہ ہوگیا۔ تحفظ ماحولیات جنگل کے ڈائریکٹر، الخنقہ میں اسپیشل فورس کے ڈائریکٹر او ر2ہواباز حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ حادثہ ہواباز الجوف شیئر: واپس اوپر جائیں