Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ای سگریٹ سے آتشزدگی، امریکی شہری ہلاک

کہتے ہیں کہ سگریٹ کے نقصانات سے بچنا ہے تو ای سیگریٹ استعمال کریں مگر حال ہی میں ایک ای سیگریٹ بھی جان لیوا ثابت ہوئی ہے۔امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک شہری ای سیگریٹ سے موت کے منہ میں جا پہنچا ۔خبررساں اداروں کے مطابق ایک گھر میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا جہاں ایک شہری جان سے گیا۔تفتیش سے پتہ چلا کہ شہری کی موت ای سیگریٹ پھٹنے سے ہوئی ہے۔ اس کے ٹکڑے اس کے سر میں جا گھسے۔ آگ لگنے سے اسکا جسم بری طرح جھلس گیا۔آگ نے کمرے کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
 

شیئر: