Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

صلالہ: طوفان اور سیلاب میں پھنسے ہوئے متعدد افراد کو بچالیا گیا

صلالہ: صلالہ پولیس اور محکمہ شہری دفاع کی ٹیموں نے طوفان میں پھنس جانے والے6افراد پر مشتمل خاندان کو بچالیا۔ انہیں محفوظ مقام تک لے جایا گیا ہے۔اسی طرح وادی طاقہ میں دو افراد سیلابی ریلے میں پھنس گئے تھے جنہیں بچایا گیا۔پولیس نے شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں سے اپیل کی ہے کہ طوفان کے وقت گھروں تک محدود رہیں۔ واضح رہے کہ صلالہ صوبے کے متعدد کمشنریاں اس وقت میکونو طوفان کی زد میں ہیں۔

میکونو طوفان، اپ ڈیٹ رہیں

 

شیئر: