تلنگانہ میں بارش کا امکان
حیدرآباد..... تلنگانہ میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بعض مقامات پر ہلکی اورگرج وچمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق محبوب نگر اور ناگرکرنول اضلاع کے بعض علاقوں میں گرج وچمک کے ساتھ 32کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی۔