صلالہ: میکونو طوفان کے باعث صلالہ میں ریکارڈ بارش ہوئی۔ ابھی تک 278ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے۔ یہ عمان کی سب سے زیادہ بارش ہے۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق بارش کا سلسلہ 48گھنٹے تک جاری رہے گا۔
میکونو طوفان، اپ ڈیٹ رہیں
يارب رحمتك فيهم ..
#صلاله_الان pic.twitter.com/iB9bzbYB1m— بداح بن طلال الفغم (@BAlfaghom) ٢٦ مايو ٢٠١٨