Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

السعودیہ کی پروازوں پر واٹس ایپ کی سہولت

ریاض..... سعودی عریبین ایئرلائنز السعودیہ نے اپنی تمام عالمی پروازوں کے مسافروں کو واٹس ایپ کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ 31مئی 2018ء سے عملدرآمد شروع کردیا گیا۔ 5مئی 2018ءکو داخلی پروازوں اور منتخب عالمی پروازوں سے اسکا تجربہ کیا گیاتھا۔
 

شیئر: