تنزانیہ: حفظ قرآن کے عالمی مقابلے میں سعودی اول
ریاض.... تنزانیہ میں منعقد ہونے والے حفظ قرآن کے بین الاقوامی مقابلے میں سعودی حافظ حاتم بن عبداللہ بن رایزہ نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ 3جون اتوار کو تنزانیہ میں 26واں حفظ قرآن کا مقابلہ منعقد ہوا۔ بن رایزہ نے اس پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا ۔