ننھے شیر توجہ کے مرکز منگل 5 جون 2018 3:00 حال ہی میں جرمنی کے ایک چڑیا گھر میں شیرنی نے تین بچوں کو جنم دیا۔ننھے شیروں کی آمد پرشہری جوق در جوق ان کو دیکھنے چڑیا گھر کا رخ کررہے ہیں۔ بتایاگیاہے کہ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ کے چڑیاگھرمیں شیرنی نے15 برس بعد بچوں کو جنم دیاہے۔ چڑیاگھر فرینکفرٹ بچہ شیر شیئر: واپس اوپر جائیں