سعودی عرب عالمی کمیٹی کا ڈپٹی چیئرمین
ریاض.... اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 73 ویں سیشن کی کمیٹی کا ڈپٹی چیئرمین سعودی عرب کو بنادیا گیا۔ پروگرام کے مطابق اقوام متحدہ میں تعینات سعودی سفارتی مشن کے رکن فیصل الحقبانی اس منصب کیلئے مملکت کی نمائندگی کرینگے۔