Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطیف سے 90ہزار لیٹر شراب برآمد

قطیف۔۔۔۔مشرقی ریجن کی ایمرجنسی فورس نے قطیف کمشنری کے زرعی فارم پر چھاپہ مارکر شراب بھاری مقدار میں ضبط اور 4غیر ملکیوں کوگرفتار کرلیا۔ کارروائی خصوصی رپورٹ پر کی گئی۔ غیر ملکی زرعی فارم میں شراب کشید کرنے والی لیباریٹری قائم کررکھی تھی۔ 90ہزار لیٹر سے زیادہ شراب مارکیٹ میں پھیلانے کی تیاری کررکھی تھی۔ گرفتار شدگان کو متعلقہ ادارے کے حوالے کردیا گیا۔
مزید پڑھیں:- - - -جدہ: زیر تعمیر عمارت کی چھت منہدم، 7مزدور زخمی

شیئر: