Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسٹیڈیم میں سعودی سپورٹروں کا جوش

ماسکو: سعودی شائقین قومی ٹیم کی سپورٹ کے لئے اسٹڈیم پہنچنا شروع ہوگئے۔لوزنیکی اسٹڈیم پہنچنے والے سعودی سپورٹروں نے قومی نغمہ گاکر اپنی ٹیم کی حوصلہ افزائی کی۔
 

شیئر: