Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

زندگی سخت ہے، پرینکا چوپڑا

 بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا نے ایک وقت میں مختلف کام کرتے ہوئے بنائی گئی وڈیو سوشل میڈیا پر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ زندگی سخت ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ پرینکا چوپڑا ہالی وڈ، بالی وڈ، پروڈکشن ہاﺅس اور سماجی کاموں میں مصروف ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری وڈیو میں پرینکا مختلف سرگرمیوں میں مصروف دکھائی دے رہی ہیں۔وہ نئی فلم ”بھارت“ میں دکھائی دیں گی۔
 

شیئر: