الحدیدہ ہوائی اڈے کی ناکہ بندی ہفتہ 16 جون 2018 3:00 الحدیدہ .... سعودی عرب کی زیر قیادت عرب اتحاد کے تعاون سے یمنی افواج الحدیدہ ہوائی اڈے کی ناکہ بندی کئے ہوئے ہیں۔ حوثیوں نے ایئرپورٹ کے اندر گھس کر مورچے سنبھال رکھے ہیں۔ ناکہ بندی ہوائی اڈہ الحدیدہ عرب اتحاد شیئر: واپس اوپر جائیں