Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹریفک حادثے میں خاندان کے 3 افراد جاں بحق

مھد الذھب...... الصلحانیہ شاہراہ پر المناک ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 3 افرا د جاں بحق ہوگئے ۔ عاجل نیوز کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میںسربراہ خانہ اور اسکے 2بیٹے شامل ہیں ۔ ہلال الاحمر کی ٹیموں نے جاں بحق ہونے والوں کی نعشیں مدینہ منورہ منتقل کر دی جہاں انکی تدفین کی جائے گی ۔ 
 

شیئر: