Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”مینٹل ہے کیا “ کے سیٹ پر بنائی گئی تصویر جاری

بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت اور راج کمار راﺅ کی فلم ”مینٹل ہے کیا “ کے سیٹ پر بنائی گئی تصویر سوشل میڈیا پر جاری کر دی گئی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار پراکاش کولا مودی کی نفسیاتی تھرلر فلم ”مینٹل ہے کیا “ کے پوسٹرز جاری ہونے کے بعد اب اداکارہ کنگنا رناوت اور راج کمار راﺅ کی سیٹ پر بنائی گئی تصویر سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ہے جس میں راج کمار راﺅ نے جامنی رنگ کا پینٹ کوٹ اور کنگنا رناوت نے نارنگی ٹریک سوٹ پہن رکھا ہے جبکہ ان کے پس منظر میں نیلے رنگ کی دیوار دکھائی دے رہی ہے۔ 
 

شیئر: