Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پشاور ا ئیر پورٹ پر انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار

پشاور... ایف آئی اے امیگریشن نے پشاور کے باچا خان ایئرپورٹ پر انتہائی مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ۔ کالعدم ٹی ٹی پی کے کمانڈر مولوی بہادر جان حلیہ بدل کرنجی ائیر لائن کی پرواز سے دبئی جانے کی کوشش کررہا تھا۔ذرائع کے مطابق مطلوب کمانڈر کو کاغذات کی جانچ پڑتال کے دوران گرفتار کیا گیا۔ مولوی بہادرجان کانام وزرات داخلہ نے اسٹاپ لسٹ میں ڈالاتھا۔
مزید پڑھیں:کراچی میں فائرنگ،3بہنوں کا اکلوتا بھائی ہلاک

شیئر: