Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہتھیار کا لائسنس کب منسوخ ہوگا؟

    ینبع- - - - پبلک پراسیکیوشن نے  واضح کیا ہے کہ  اگر  ہتھیار رکھنے  کیلئے  جاری کردہ لائسنس کی کوئی ایک شرط  پوری نہ ہورہی ہو یا  لائسنس رکھنے والا کا انتقال ہوگیا ہو  یا وہ اس کی اہلیت کھو چکا ہو  یا  لائسنس رکھنے والا  غیر ملکی خروج نہائی  پر  جارہا ہو، ان حالات میں  ہتھیار لے کر چلنے یا رکھنے کے اجازت  نامے کالعدم ہوجائیں گے۔  پبلک پراسیکیوشن نے  توجہ دلائی کہ  اگر منسوخی  متعلقہ قانون کی شق بی، جی ڈی  کے بموجب  ہورہی ہو  تو ایسی حالت میں  ہتھیار رکھنے والے یا  متوفی کے وارثوں یا  شرعی وکیل کو  مقررہ ضابطہ کے مطابق کارروائی کرانا ہوگی۔
مزید پڑھیں:- - - -غیر ملکی مملکت میں 40ارب ڈالر لگانے والے ہیں

شیئر: