Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسٹار فش کی وڈیو وائرل

فلوریڈا ..... فلوریڈا میں اسٹار فش جو چل بھی سکتی ہے۔ اس کی وڈیو بناکر سماجی ویب سائٹ پر ڈالدی گئی ہے۔70سیکنڈ کی وڈیو میں یہ اسٹار فش چلتی ہوئی نظر آرہی تھی۔ اسے سب سے پہلے ساحل پر چہل قدمی کرنے والے 2افراد نے دیکھا تھا اور انہوں نے وڈیو بنالی۔یہ اس وقت ساحل پر آگئی تھی جب ذرا سا پانی بھی موجود تھا۔
مزید پڑھیں:- - - سرکاری اسپتالوں میں بستر خالی کرانے کی مہم
 

شیئر: