Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ کی فیکٹری میں آتشزدگی

جدہ شہری دفاع کے اہلکار صنعتی علاقے کی ایک فیکٹری میں لگی آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ فیکٹری میں خطرنا ک کیمیکل کی موجودگی کے باعث آگ پر قابو پانا مشکل ہوگیا تھا۔
 

شیئر: