Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فرانس کے 17سالہ مسلم لڑکے نے پی ایچ ڈی کرلیا

مکہ مکرمہ .... سعودی عرب کے دلدادہ ننھے مسلمان نے 17سال کی عمر میں پی ایچ ڈی کرلیا۔ ہوگوسبای نے کمپیوٹر سائنس میں فرانسیسی یونیورسٹی سے ڈاکٹری کی ڈگری لے لی۔ ہوگو سبای کے والد کا کہنا ہے کہ انکا بیٹا سعودی عرب کا دلدادہ ہے وہ ارض القرآن و السنتہ کی خدمت اپنے لئے باعث فخر و ناز سمجھتا ہے۔ انہوں نے تسلیم کیا کہ انکا بیٹا غیر معمولی ذہین نہیں البتہ انتھک محنت، ترجیحات کے انتخاب اور ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھا کر کامیاب ہوا۔
 
 

شیئر: