الجموم : گاڑی میں جان بوجھ آگ لگائی گئی
مکہ مکرمہ .....مکہ مکرمہ پولیس نے بتایا کہ الجموم کمشنری کے الصمد قریے میں جس گاڑی میں آگ لگی تھی وہ باقاعدہ واردات کے تحت لگائی گئی۔ پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ آگ بجھا دی گئی اور گاڑی اور اس کے اطراف سے واردا ت کے ثبوت کاریکارڈ لے لیا گیا۔