Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ابہا میں عجیب و غریب ٹریفک حادثہ

ابہا.... ابہا کے ٹریفک حادثے میں ایک خاندان معجزاتی طور پریقینی موت سے زندہ بچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق گاڑی ایک پل کی حفاظتی دیوار پر چڑھ گئی تھی جس سے مخالف سمت کا ٹریفک بھی بند ہوگیا تھا۔ ہلال احمر ، شہری دفاع اور ٹریفک کے اہلکاروں نے اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پہنچ کر گاڑی میں پھنسے خاندان کے افراد کو بحفاظت نکالا۔ زخمیوں کی ابتدائی مرہم پٹی کرکے انہیں اسپتال بھجوایا۔

شیئر: