شمشیرا2 سال بعد سینما پر
جمعرات 5 جولائی 2018 3:00
بالی وڈ کے دو مشہور ترین اداکاروں سجے دت اور رنبیر کپور کی پہلی فلم شمشیرا کی نمائش کی تاریخ کا اعلان کیا گیا ہے ۔ہندوستانی خبروں کے مطابق سنجے اور رنبیر کی نئی فلم شمشیرا فروری 2020 میں ریلیز کیاجائےگا۔ اس فلم میں سنجے د ت اوررنبیر اہم کرداروں میں دکھائی دیں گے۔