معذوروں کیلئے آن لائن 1200ویزے جاری ہفتہ 7 جولائی 2018 3:00 ریاض.... وزارت محنت و سماجی بہبود ریاض کے ماتحت معذوروں کیلئے آن لائن 1200ویزے جاری کردیئے گئے۔ یہ اعدادوشمار گزشتہ 2ماہ کے ہیں۔ استفادہ کرنے والوں میں معذور خواتین و حضرات دونوں شامل ہیں۔ ریاض ویزے آن لائن معذور شیئر: واپس اوپر جائیں