ہالی وڈ کی نئی ہارر فلم 'دی اسکول' کا ٹریلر جاری کردیاگیا۔فلم کے دہشت ناک ٹریلر کی وڈیو سامنے آئی ہے۔ یہ فلم ایک ایسی خاتون کی کہانی ہے جو اپنے گمشدہ بیٹے کی تلاش کیلئے نکلتی ہے۔ اس دوران اسے کئی غیر معمولی واقعات کا سامناہوتاہے اسکے باوجود خاتون ہمت نہیں ہارتی اور اپنی کوششیں جاری رکھتی ہے۔ فلم جلد ریلیز کی جائے گی۔