Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ رخ اور گوری کی سیلفی

بالی وڈ کنگ اداکار شاہ رخ خان اور ان کی اہلیہ گوری خان کی سیلفی سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر چھاگئی۔ شاہ رخ خان اس سیلفی میں اپنی اہلیہ کےساتھ کالے رنگ کا چشمہ پہنے دکھائی دے رہے ہیں۔شاہ رخ خان ان دنوں فیملی کےساتھ چھٹیاں گزارنے یورپ میں موجود ہیں۔
 
 

شیئر: