”وعد الشمال“ بجلی گھر کا افتتاح
ریاض ... سعودی بجلی کمپنی نے ”وعد الشمال“ بجلی گھر کا افتتاح کردیا۔ یہ بجلی کی تیاری میں شمسی توانائی پر جزوی شکل میں انحصار کررہا ہے۔ اس پر 3.75ارب ریال کی لاگت آئی ہے۔ یہ اندرون مملکت تیار رکردہ پہلی ٹوربین پر مشتمل ہے۔ اس منصوبے کے تحت ٹرانسفارمر بھی لگائے گئے ہیں۔ اپریل 2014ءمیں اس کا سنگ بنیاد رکھا گیا تھا۔