Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی اسکیموں کے حامی ہیں، برطانیہ

ریاض ....برطانوی وزیر خزانہ نے واضح کیا ہے کہ انکا ملک سعودی وژن 2030 کے تحت مملکت کی اسکیموں کےساتھ ہے۔ انہوںنے یہ بھی کہا کہ برطانیہ سعودی عرب کیساتھ گہرے تعلقات استوار کئے ہوئے ہے اور مثبت اقدامات کئے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب میں سماجی اصلاحات ، تجارتی امکانات میں اضافے اور اقتصادی وسائل میں تنوع کیلئے برطانیہ سعودی عرب کا ساتھ دے رہا ہے۔
 

شیئر: