Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دبئی : مال میں سلمان ، کوئی نہیں پہچانا

بالی وڈ اداکار سلمان خان دبئی کے شاپنگ مال میں گھومتے رہے کسی نے انہیں نہیں پہچانا۔ ہندوستانی خبروں کے مطابق سلمان خان کی ایک وڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے جس میں وہ دبئی کے مال میں اپنے باڈی گارڈ کےساتھ موجود ہیں۔وہ وہاں آرام سے چہل قدمی کررہے ہیں۔ انہیں کسی نے بھی نہیں پہچانا کہ بالی وڈ کا بڑا اداکار ان کے اردگرد موجودہے۔سلمان کافی دیر تک موبائل فون استعمال کرتے رہے مگر کوئی ان کے قریب نہ آیا۔
 
 

شیئر: