Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اوورسیزپاکستانی ووٹ ڈال سکیں گے؟

اسلام آباد....نادر احکام نے کہا ہے کہ اوور سیز پاکستانی عام انتخابات میں آن لائن ووٹ نہیں ڈال سکیں گے۔ ووٹ ڈالنے کے لئے وطن آنا ہو گا۔ رجسٹرڈ ووٹرز ہی پاکستان آکر ووٹ ڈالنے کے اہل ہونگے ۔ نادر احکام نے کہا کہ اوور سیز پاکستانیوں کی آن لائن ووٹنگ کا کیس ابھی تک سپریم کورٹ میں زیر سماعت ۔آن لائن ووٹنگ کا ابھی تک کوئی بھی فیصلہ نہیں ہوا۔سپریم کورٹ نے مقدمے کی سماعت کی تاریخ الیکشن کے بعد مقرر کی ہے ۔سوشل میڈیا کے ذریعے جو ووٹنگ کے حوالے سے جو مہم چل رہی ہے۔ اس سے ہمار اکوئی تعلق نہیں۔ سوشل میڈیا پر مہم کے ذریعے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو گمراہ کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھیں:عمران سازش کرکے وزیر اعظم نہیں بن سکتے،بلاول

شیئر: