Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حکومت سازی سے قبل مظاہرین کے مطالبے پورے کئے جائیں، مقتدیٰ الصدر

بغداد۔۔۔۔عراق کے معروف رہنما مقتدیٰ الصدر نے واضح کیا ہے کہ جب تک مظاہرین کے مطالبات پورے نہیں ہونگے تب تک نئی حکومت کی تشکیل کیلئے مشاورت کا عمل معلق رہے گا۔ انہوں نے عراق میں اقوام متحدہ کے نمائندے کے ساتھ النجف میں ملاقات کے موقع پر مذکورہ انتباہ دیا۔ الصدر نے توقع ظاہر کی کہ ہمارے مذہبی پیشوا مظاہرین کو انتہائی ضبط و تحمل سے کام لینے کی ہدایت جاری کرینگے۔
مزید پڑھیں:- - - -غیر ملکی اسکولوں میں سعودی تشخص

شیئر: