سعودی ریال 34.10 کا ہوگیا ہفتہ 21 جولائی 2018 3:00 کراچی.... روپے کی دن بدن گرتی ہوئی قدر نے ہفتہ کو مارکیٹ کے آخری دن ایک ڈالر کی قیمت فروخت 130روپے اور قیمت خرید 130.50روپے رہی۔اسی طرح سعودی ریال کی قیمت فروخت ہفتے کو 34.10روپے رہی ۔ قیمت خرید 34.30روپے رہی۔ کراچی ڈالر روپیہ شیئر: واپس اوپر جائیں