170ہزار ریال چوری کرنے والے افریقی گرفتار منگل 24 جولائی 2018 3:00 تبوک .... تبوک پولیس نے 170ہزار ریال چوری کرنے والے 3افریقیوں کو گرفتار کرلیا۔ یہ تینوں بینکوں سے نکلنے والے کھاتیداروں کی نشاندہی کرکے وارداتیں کررہے تھے۔ بینک کھاتیدار پولیس تبوک چوری شیئر: واپس اوپر جائیں