کراچی- - - - عام انتخابات 2018ء کا ایک اور اہم نتیجہ سامنے آگیا، نجی ٹی وی کے مطابق عام انتخابات 2018ء کے سلسلے میں بدھ کے روز ہونے والی پولنگ کا اہم نتیجہ سامنے آگیا ۔ جس کے مطابق پی کے 20 بونیر ایک کے پولنگ اسٹیشن نمبر 2 سے موصول ہوا جس کے مطابق پی ٹی آئی کے ریاض خان 221 ووٹ لے کر آگے جبکہ آزاد امیدوار دوسرے نمبر پر ہے۔