”مناسکنا“8 زبانوں میں نئی حج ایپلی کیشن کا اجرائ
جمعرات 26 جولائی 2018 3:00
ریاض .... سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بنتن نے حج، عمرہ اور زیارت کیلئے آنے والے ضیو ف الرحمن کو اسمارٹ آلات پر حج اطلاعات و خدمات فراہم کرنے کیلئے ”مناسکنا“ کے عنوان سے نئی حج ایپلی کیشن جاری کردی۔ عربی ، اردو، انگریزی، فرانسیسی، ترکی ، بنگالی اور ملایو زبان میں حج اطلاعات مہیا کی گئی ہیں۔