تین بالی وڈ فلموں میں مقابلہ
بالی وڈکی 3بڑ ی فلمیں ریلیز ہوگئیں۔ ان فلموں میں سنجے دت کے ویلن کے روپ میں صاحب بیوی اور گینگسٹر3' شامل ہے جو ماضی کی فلموں کا تیسرا سیکوئل ہے۔ ایک اور فلم رشی کپور اور تاپسی پنو کی' ملک' ہے جبکہ تیسری فلم نوابزادے ہے جس میں درمیش یالاندے اور جیش پردھان کام کررہے ہیں۔ تینوں فلموں کے مابین سینما باکس آفس پر مقابلہ ہو رہا ہے ۔