Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نصرت فتح علی کے گیت کا ریمیک

ہندوستانی گائیکی میں ان دنوں پرانے مشہو رگیتوں کا ریمیک بنائے جانے کے رجحان میں اضافہ ہورہاہے۔حال ہی میں مشہور گلوکار و قوال نصرت فتح علی کے گائے ہوئے مشہور ترین گیت' سانسوں کی مالا میں' کا ریمیک بنایاگیاہے۔ ہندوستان کے گلوکار بھائیوں توشی اور شارب نے نصرت فتح علی سے عقیدت کے اظہار کیلئے ان کے گیت کو ریمیک کیا ہے۔ 
 
 

شیئر: