Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

میں بھی استحصال کا سامنا کر چکی ہوں،ادیتی راﺅ

بالی وڈ کی اداکارہ ادیتی راﺅ حیدری نے کہاہے فلم نگری میں آنے کے لئے میں بھی استحصال کا سامنا کر چکی ہوں لیکن میں اس قابل تھی کہ میں اس کے خلاف کھڑی رہی اور اپنے آپ کو اس سے دور رکھ کر ڈٹ کا اس کا سامنا کیا ۔مجھے اس کا بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔انہوں نے اس بات کی توثیق کی ہے کہ ہر نئی لڑکی کو فلم انڈسٹری میں استحصال کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
 

شیئر: