Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پارلیمانی پارٹی کل عمران کو وزیرا عظم نامزد کریگی

  اسلام آباد ... تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کااجلاس پیر کو طلب کرلیا۔ تما م پارٹی ارکان کو ہدایت کی گئی ہے وہ اجلاس میں شرکت کو یقینی بنائیں ۔ عمران خان حکومت سازی پرارکان قومی اسمبلی کواعتمادمیں لیں گے ۔ذرائع کے مطابق پارلیمانی پارٹی عمران خان کو وزارتِ عظمیٰ کا امیدوار بھی باضابطہ طور پر نامزد کرے گی۔ترجمان پی ٹی آئی فواد چوہدری کے مطابق حکومت سازی کے لئے174 ارکان کی حمایت حاصل ہوچکی ۔
مزید پڑھیں:عمران نے مقبولیت میں کئی عالمی رہنماوں کو پیچھے چھوڑ دیا

شیئر: